الادب المفرد - حدیث 967

كِتَابُ بَابُ الْمُصَافَحَةِ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: لَمَّا جَاءَ أَهْلُ الْيَمَنِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((قَدْ أَقْبَلَ أَهْلُ الْيَمَنِ وَهُمْ أَرَقُّ قُلُوبًا مِنْكُمْ)) ، فَهُمْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالْمُصَافَحَةِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 967

کتاب مصافحہ کرنے کا بیان حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب اہل یمن آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’اہل یمن آگئے ہیں اور وہ تم میں سے زیادہ نرم دل ہیں۔‘‘ اور وہ پہلے لوگ ہیں جو مصافحہ لائے۔
تخریج : صحیح:سنن أبي داود، الأدب:۵۲۱۳۔