الادب المفرد - حدیث 950

كِتَابُ بَابُ إِذَا تَثَاءَبَ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِذَا تَثَاءَبَ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ، فَإِنَّمَا هُوَ مِنَ الشَّيْطَانِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 950

کتاب جب جماہی آئے تو ہاتھ اپنے منہ پر رکھنا سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:جب کسی کو جماہی آئے تو وہ اپنا ہاتھ منہ پر رکھے کیونکہ وہ شیطان کی طرف سے ہے۔
تخریج : صحیح الإسناد موقوفا۔ تفرد به المصنف۔