الادب المفرد - حدیث 95

كِتَابُ بَابُ مَنْ لَا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ لَا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ))

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 95

کتاب جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا حضرت ابو سعید (خدری)رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:’’جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔‘‘
تخریج : صحیح:أخرجه الترمذي، الزهد، باب ماجاء في الریاء السمعة ۲۳۸۱۔ وأحمد:۱۱۳۶۲۔ تخریج مشکلة الفقر:۱۰۸۔