الادب المفرد - حدیث 939

كِتَابُ بَابُ إِذَا عَطَسَ مِرَارًا حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: شَمِّتْهُ وَاحِدَةً وَثِنْتَيْنِ وَثَلَاثًا، فَمَا كَانَ بَعْدَ هَذَا فَهُوَ زُكَامٌ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 939

کتاب جب کئی بار چھینک آئے تو؟ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:چھینک والے کو ایک، دو اور تین مرتبہ جواب دو،ا س کے بعد اگر چھینک آئے تو وہ زکام کی وجہ سے ہے۔
تشریح : دیکھیے حدیث ۹۳۵ کا فائدہ۔
تخریج : صحیح:سنن أبي داؤد، الأدب، ح:۵۰۳۴۔ دیکھیے حدیث ۹۳۵ کا فائدہ۔