كِتَابُ بَابُ لَا يَقُلْ: خَبُثَتْ نَفْسِي حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلَكِنْ لِيَقُلْ: لَقِسَتْ نَفْسِي "
کتاب
یہ نہ کہو میرا نفس خبیث ہوگیا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی یوں نہ کہے کہ میرا نفس خبیث ہوگیا بلکہ یوں کہے:میرا نفس بگڑ گیا ہے۔‘‘
تشریح :
خبث اور لقس اگرچہ ہم معنی ہیں لیکن لفظ خبیث کی ظاہری قباحت کی وجہ سے آپ نے اس کا استعمال ناپسند فرمایا۔
تخریج :
صحیح:أخرجه البخاري، کتاب الادب:۶۱۷۹۔ ومسلم:۴۹۷۹۔ وأبي داود:۴۹۷۹۔
خبث اور لقس اگرچہ ہم معنی ہیں لیکن لفظ خبیث کی ظاہری قباحت کی وجہ سے آپ نے اس کا استعمال ناپسند فرمایا۔