الادب المفرد - حدیث 77

كِتَابُ بَابُ مَنْ عَالَ جَارِيَتَيْنِ أَوْ وَاحِدَةً حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ قَالَ: حَدَّثَنَا فِطْرٌ، عَنْ شُرَحْبِيلَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ تُدْرِكُهُ ابْنَتَانِ، فَيُحْسِنُ صُحْبَتَهُمَا، إِلَّا أَدْخَلَتَاهُ الْجَنَّةَ))

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 77

کتاب ایک یا دو بچیوں کی پرورش کی فضیلت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جس مسلمان کو دو بیٹیاں مل گئیں اور اس نے انہیں حسن سلوک کے ساتھ رکھا تو وہ دونوں اسے جنت میں داخل کرا دیں گی۔‘‘
تخریج : حسن لغیرہ:أخرجه ابن ماجة، الادب، باب بر الوالد والإحسان لی البنات:۳۶۷۰۔ الصحیحة:۲۷۷۶۔ وأحمد:۱؍ ۳۶۳۔ والحاکم في المستدرك:۴؍ ۱۷۸۔