الادب المفرد - حدیث 767

كِتَابُ بَابُ الْمَجَرَّةِ حَدَّثَنَا عَارِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: الْقَوْسُ: أَمَانٌ لِأَهْلِ الْأَرْضِ مِنَ الْغَرَقِ، وَالْمَجَرَّةُ: بَابُ السَّمَاءِ الَّذِي تَنْشَقُّ مِنْهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 767

کتاب مجرہ کا بیان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ قوس اہل زمین کے لیے غرق سے امان ہے، اور مجرہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جس سے آسمان شق ہوگا۔
تشریح : قوس آسمان میں ایک برج ہے۔
تخریج : صحیح:أخرجه الطبراني في الکبیر:۱۰۵۹۱۔ وأبو الشیخ في العظمة:۷۹۳۔ قوس آسمان میں ایک برج ہے۔