الادب المفرد - حدیث 765

كِتَابُ بَابُ قَوْسُ قُزَحٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ مِهْرَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: الْمَجَرَّةُ: بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ السَّمَاءِ، وَأَمَّا قَوْسُ قُزَحٍ: فَأَمَانٌ مِنَ الْغَرَقِ بَعْدَ قَوْمِ نُوحٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 765

کتاب قوس قزح کا بیان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجرّہ آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے اور قوس قزح قوم نوح کے بعد غرق سے امان میں ہے۔
تشریح : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تاہم حدیث ۷۶۷ اس سے کفایت کر جاتی ہے۔
تخریج : ضعیف:انظر الحدیث الآتی:۷۶۷۔ اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تاہم حدیث ۷۶۷ اس سے کفایت کر جاتی ہے۔