الادب المفرد - حدیث 682

كِتَابُ بَابُ دَعَوَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ))

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 682

کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر دعا یہ ہوتی تھی:’’اے اللہ دنیا میں بھی خیر عطا فرما اور آخرت میںبھی اچھائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘
تشریح : دیکھیے حدیث:۶۷۷ کے فوائد۔
تخریج : صحیح:انظر الحدیث، رقم:۶۷۷۔ دیکھیے حدیث:۶۷۷ کے فوائد۔