كِتَابُ بَابُ دُعَاءِ الْأَخِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ حَدَّثَنَا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْمَجْلِسِ مِائَةَ مَرَّةٍ: ((رَبِّ اغْفِرْ لِي، وَتُبْ عَلَيَّ، وَارْحَمْنِي، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ))
کتاب
بھائی کے لیے اس کی عدم موجودگی میں دعا کرنا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مجلس میں سو مرتبہ یوں استغفار کرتے ہوئے سنا:’’اے پروردگار مجھے بخش دے، میری توبہ قبول فرما اور مجھ پر رحم فرما بلاشبہ تو ہی توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے۔‘‘
تشریح :
دیکھیے، حدیث:۶۱۸ کے فوائد۔
تخریج :
صحیح:انظر الحدیث، رقم:۶۱۸۔
دیکھیے، حدیث:۶۱۸ کے فوائد۔