الادب المفرد - حدیث 569

كِتَابُ بَابُ الْإِخَاءِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: حَالَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ قُرَيْشٍ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِي الَّتِي بِالْمَدِينَةِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 569

کتاب بھائی چارے کا بیان حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش اور انصار کے درمیان میرے مدینہ والے گھر میں بھائی چارہ قائم کیا۔
تشریح : اس سے مراد وہ معاہدہ اور بھائی چارہ ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت مدینہ کے بعد انصار و مہاجرین میں قائم کیا۔
تخریج : صحیح:أخرجه البخاري، کتاب الاعتصام، باب ما ذکر النبی صلي الله عليه وسلم ...:۷۳۴۰، ۲۲۹۴۔ ومسلم:۲۵۲۹۔ وأبي داود:۲۹۲۶۔ انظر صحیح ابي داود:۲۵۹۷۔ اس سے مراد وہ معاہدہ اور بھائی چارہ ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت مدینہ کے بعد انصار و مہاجرین میں قائم کیا۔