الادب المفرد - حدیث 540

كِتَابُ بَابُ مَا يَعْمَلُ الرَّجُلُ فِي بَيْتِهِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: مَا يَصْنَعُ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ، يَخْصِفُ النَّعْلَ، وَيَرْقَعُ الثَّوْبَ، وَيَخِيطُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 540

کتاب آدمی اپنے گھر میں کیا کام کرے حضرت عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا:نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا:جو تم میں سے کوئی ایک اپنے گھر میں کرتا ہے، آپ جوتے گانٹھتے اور کپڑے کو پیوند لگا کر سی لیتے تھے۔
تخریج : صحیح:أخرجه أحمد:۲۴۷۴۹۔ وابن حبان:۲۴۴۰۔