الادب المفرد - حدیث 539

كِتَابُ بَابُ مَا يَعْمَلُ الرَّجُلُ فِي بَيْتِهِ حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْمَلُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: يَخْصِفُ نَعْلَهُ، وَيَعْمَلُ مَا يَعْمَلُ الرَّجُلُ فِي بَيْتِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 539

کتاب آدمی اپنے گھر میں کیا کام کرے حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا:اپنے جوتے گانٹھتے تھے اور ہر وہ کام کرتے تھے جو مرد اپنے گھروں میں کرتے ہیں۔
تخریج : صحیح:أخرجه معمر في جامعه:۱۱؍ ۲۶۰۔ وأحمد:۲۴۹۰۳۔ وابن حبان:۵۶۷۷۔ انظر المشکاة:۵۸۲۲۔