الادب المفرد - حدیث 529

كِتَابُ بَابُ عِيَادَةِ الْفَاسِقِ سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: أَخْبَرَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زَحْرٍ، عَنْ حِبَّانَ بْنِ أَبِي جَبَلَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: لَا تَعُودُوا شُرَّابَ الْخَمْرِ إِذَا مَرِضُوا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 529

کتاب فاسق کی عیادت کا بیان حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:’’شرابی جب بیمار ہوں تو ان کی تیمار داری نہ کرو۔‘‘
تشریح : فاسق و فاجر لوگوں کے ساتھ ہمدردی نہیں ہونی چاہیے، تاہم یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
تخریج : ضعیف۔ فاسق و فاجر لوگوں کے ساتھ ہمدردی نہیں ہونی چاہیے، تاہم یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔