الادب المفرد - حدیث 468

كِتَابُ بَابُ الرِّفْقِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ قَابُوسَ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْهَدْيُ الصَّالِحُ، وَالسَّمْتُ، وَالِاقْتِصَادُ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ))

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 468

کتاب نرمی کرنے کا بیان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’نیک سیرت،ا چھی عادت اور (خرچ کرنے وغیرہ)میں میانہ روی نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک ہے۔‘‘
تشریح : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔
تخریج : ضعیف:أخرجه الطبرانی في الکبیر:۱۲؍ ۱۰۶۔ ورواہ أبي داود، کتاب الأدب:۴۷۷۶۔ اس روایت کی سند ضعیف ہے۔