الادب المفرد - حدیث 375

كِتَابُ بَابُ ارْحَمْ مَنْ فِي الْأَرْضِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: أَخْبَرَنِي قَيْسٌ قَالَ: أَخْبَرَنِي جَرِيرٌ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ لَا يَرْحَمُهُ اللَّهُ))

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 375

کتاب اہل زمین پر رحم کرنے کا بیان حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔‘‘
تخریج : صحیح:انظر الحدیث، رقم:۳۷۰۔