الادب المفرد - حدیث 354

كِتَابُ بَابُ فَضْلِ الْكَبِيرِ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي جُرَيْجٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ((مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيَعْرِفْ حَقَّ كَبِيرِنَا، فَلَيْسَ مِنَّا)) .

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 354

کتاب بزرگوں کی فضیلت کا بیان حضرت عبداللہ بن عمرو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:’’جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے بڑے کا حق نہیں پہچانتا اور اس کی عزت و توقیر نہیں کرتا، وہ ہم سے نہیں ہے۔‘‘
تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بڑے کا حق اس کی عزت و توقیر ہے، خواہ وہ زیادتی بھی کرے۔
تخریج : صحیح:أخرجه أبي داود، کتاب الأدب، باب الرحمة:۴۹۴۳۔ والترمذي:۱۹۲۰۔ والحمیدي:۵۹۷۔ وابن ابي شیبة:۵؍ ۲۱۴۔ وأحمد:۷۰۷۳۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بڑے کا حق اس کی عزت و توقیر ہے، خواہ وہ زیادتی بھی کرے۔