الادب المفرد - حدیث 335

كِتَابُ بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّمَادُحِ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ عُمَرَ، فَأَثْنَى رَجُلٌ عَلَى رَجُلٍ فِي وَجْهِهِ، فَقَالَ: عَقَرْتَ الرَّجُلَ، عَقَرَكَ اللَّهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 335

کتاب ایک دوسرے کی بے جا تعریف کی ممانعت یزید بن شریک تیمی سے روایت ہے کہ ہم سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی مجلس میں تھے کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کی موجودگی میں تعریف کی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:تونے اس آدمی کو ہلاک کر دیا اللہ تجھے ہلاک کرے۔
تخریج : حسن:أخرجه ابن أبی شیبة:۲۶۲۶۲۔ والحربي في غریب الحدیث:۳؍ ۹۹۴۔