الادب المفرد - حدیث 315

كِتَابُ بَابُ لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِ، يَقُولُ: لُعِنَ اللَّعَّانُونَ " قَالَ مَرْوَانُ الَّذِينَ يَلْعَنُونَ النَّاسَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 315

کتاب مومن بہت طعن کرنے والا نہیں ہوتا حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:بہت زیادہ لعنت کرنے والے خود ملعون ہیں۔ مروان بن معاویہ نے کہا:وہ جو لوگوں پر لعنت کرتے ہیں۔
تشریح : اس کی سند محمد بن عبید کی جہالت کی وجہ سے ضعیف ہے۔
تخریج : ضعیف۔ اس کی سند محمد بن عبید کی جہالت کی وجہ سے ضعیف ہے۔