كِتَابُ بَابُ الْبُخْلِ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُيَيْنَةَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْمُنْكَدِرِ، سَمِعْتُ جَابِرًا: مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ قَطُّ فَقَالَ: لَا
کتاب
بخل کی مذمت کا بیان
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کوئی چیز طلب کی گئی آپ نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں نہیں دوں گا۔
تشریح :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم بخل کی مذموم صفت سے مبرا تھے بلکہ فقیری میں شہنشاہی کی مثال تھے۔ گھر میں نہ ہوتا تو ادھار لے کر دیتے یا آئندہ آنے کا کہہ دیتے۔ نفي میں جواب نہ دیتے۔ (تفصیلی فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث:۲۷۹)
تخریج :
صحیح:تقدم تخریجه برقم:۲۷۹۔