الادب المفرد - حدیث 282

كِتَابُ بَابُ الشُّحِّ حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى هُوَ أَبُو الْمُغِيرَةِ السُّلَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَالِبٍ هُوَ الْحُدَّانِيُّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " خَصْلَتَانِ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي مُؤْمِنٍ: الْبُخْلُ وَسُوءُ الْخُلُقِ "

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 282

کتاب بخل کی مذمت کا بیان حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:’’کسی مومن میں دو خصلتیں اکٹھی نہیں ہوسکتیں، بخل اور بد اخلاقی۔‘‘
تشریح : اس کی سند صدقہ بن موسیٰ کی وجہ سے ضعیف ہے۔
تخریج : ضعیف:أخرجه الترمذي، البر والصلة، باب ماجاء في النحل:۱۹۶۲۔ الضعیفة:۱۱۱۹۔ اس کی سند صدقہ بن موسیٰ کی وجہ سے ضعیف ہے۔