الادب المفرد - حدیث 238

كِتَابُ بَابُ الْمُسْلِمُ مَرْآةُ أَخِيهِ حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي خَالِدُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: الْمُؤْمِنُ مَرْآةُ أَخِيهِ، إِذَا رَأَى فِيهَا عَيْبًا أَصْلَحَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 238

کتاب مسلمان اپنے بھائی کا آئینہ ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:’’مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے، جب وہ اس میں کوئی عیب دیکھتا ہے تو اس کی اصلاح کر دیتا ہے۔‘‘
تخریج : حسن:أخرجه ابن وهب في الجامع:۲۰۳۔ وأبو الشیخ في التوبیخ:۵۷۔