كِتَابُ بَابُ هَلْ يُعِينُ عَبْدَهُ؟ حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَلَّامَ بْنَ عَمْرٍو يُحَدِّثُ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((أَرِقَّاكُمْ إِخْوَانُكُمْ، فَأَحْسِنُوا إِلَيْهِمْ، اسْتَعِينُوهُمْ عَلَى مَا غَلَبَكُمْ، وَأَعِينُوهُمْ عَلَى مَا غُلِبُوا))
کتاب
کام کاج میں غلام کی مدد کرنا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’تمہارے غلام تمہارے بھائی ہیں، لہٰذا ان سے حسن سلوک کرو۔ جو کام تم سے نہ ہوسکے اس میں ان سے مدد لو اور جو کام ان سے نہ ہوسکے اس میں ان کی مدد کرو۔‘‘
تشریح :
اس کی سند ضعیف ہے۔
تخریج :
ضعیف:أخرجه أحمد:۲۰۵۸۱۔ وأبي یعلی:۹۲۰۔ وأبو نعیم في معرفة الصحابة:۳۴۳۰۔ الضعیفة:۱۶۴۱۔
اس کی سند ضعیف ہے۔