الادب المفرد - حدیث 188

كِتَابُ بَابُ اكْسُوهُمْ مِمَّا تَلْبَسُونَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوصِي بِالْمَمْلُوكِينَ خَيْرًا وَيَقُولُ: ((أَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ، وَأَلْبِسُوهُمْ مِنْ لَبُوسِكُمْ، وَلَا تُعَذِّبُوا خَلْقَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ))

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 188

کتاب غلاموں کو اپنے جیسا لباس پہنانے کا حکم حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم غلاموں سے حسن سلوک کی وصیت کرتے ہوئے فرماتے تھے:’’انہیں بھی ویسا ہی کھلاؤ جیسا خود کھاتے ہو اور انہیں بھی اپنے لباس جیسا لباس پہناؤ اور اللہ عزوجل کی مخلوق کو عذاب نہ دو۔‘‘
تشریح : `
تخریج : صحیح:الصحیحة:۷۴۰۔ `