الادب المفرد - حدیث 1307

كِتَابُ بَابُ فُضُولِ الْكَلَامِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَا خَيْرَ فِي فُضُولِ الْكَلَامِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1307

کتاب فضول باتیں کرنا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:فضول باتیں کرنے میں کوئی خیر نہیں۔
تشریح : اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں لیث راوی ضعیف ہے۔ تاہم فضول باتوں کی تردید میں بہت سی صحیح روایات موجود ہیں۔
تخریج : ضعیف الإسناد موقوفا:أخرجه ابن أبي شیبة:۳۴۷۱۰۔ اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں لیث راوی ضعیف ہے۔ تاہم فضول باتوں کی تردید میں بہت سی صحیح روایات موجود ہیں۔