الادب المفرد - حدیث 1297

كِتَابُ بَابُ لَعِبِ الصِّبْيَانِ بِالْجَوْزِ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُنَا يُرَخِّصُونَ لَنَا فِي اللُّعَبِ كُلِّهَا، غَيْرِ الْكِلَابِ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: يَعْنِي لِلصِّبْيَانِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1297

کتاب بچوں کا اخروٹ سے کھیلنے کا بیان ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے اصحاب ہمیں کتوں کے علاوہ ہر کھیل کی اجازت دیتے تھے۔ ابو عبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:یعنی بچوں کو۔
تخریج : صحیح الإسناد مقطوع۔