الادب المفرد - حدیث 1293

كِتَابُ بَابُ نَتْفِ الْإِبْطِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: الْخِتَانُ، وَحَلْقُ الْعَانَةِ، وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ، وَنَتْفُ الضَّبْعِ، وَقَصُّ الشَّارِبِ "

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1293

کتاب بغلوں کے بال اکھیڑنے کا بیان سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:پانچ چیزیں فطرت سے ہیں:’’ختنہ کرنا، زیر ناف بال مونڈنا، ناخن تراشنا، بغلوں کے بال اکھیڑنا اور مونچھیں تراشنا۔‘‘
تشریح : یہ روایت الضبع کے لفظ کے ساتھ شاذ ہے، محفوظ لفظ ’’ابط‘‘ ہے۔
تخریج : ضعیف شاذ بلفظ الضبع:أخرجه النسائي، کتاب الزینة:۵۰۴۶۔ الضعیفة:۶۳۵۰۔ یہ روایت الضبع کے لفظ کے ساتھ شاذ ہے، محفوظ لفظ ’’ابط‘‘ ہے۔