الادب المفرد - حدیث 1291

كِتَابُ بَابُ حَلْقِ الْجَارِيَةِ وَالْمَرْأَةِ زَوْجَهَا حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: حَدَّثَنِي سُكَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، وَجَارِيَةٌ تَحْلِقُ عَنْهُ الشَّعْرَ، وَقَالَ: النُّورَةُ تُرِقُّ الْجِلْدَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1291

کتاب لونڈی یا عورت کا اپنے شوہر کے بال مونڈنا عبدالعزیز بن قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس گیا جبکہ ایک لونڈی ان کے بال مونڈ رہی تھی۔ انہوں نے فرمایا:بال اتارنے والا پاؤڈر یا لوشن جلد کو نرم کر دیتا ہے۔
تشریح : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں عبدالعزیز بن قیس راوی مجہول الحال ہے۔
تخریج : ضعیف:أخرجه ابن سعد في الطبقات:۴؍ ۱۵۴۔ والطبراني في الکبیر:۱۲؍ ۲۶۶۔ اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں عبدالعزیز بن قیس راوی مجہول الحال ہے۔