الادب المفرد - حدیث 1265

كِتَابُ بَابُ الْغِنَاءِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: ﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ﴾ [لقمان: 6] ، قَالَ: الْغِنَاءُ وَأَشْبَاهُهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1265

کتاب گانا بجانے کا بیان سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے وہ اللہ عزوجل کے فرمان:﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَهْوَ الْحَدِیثِ﴾ کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں:اس سے گانا بجانا اور اس جیسی چیزیں مراد ہیں۔
تخریج : صحیح الإسناد موقوفا:ابن أبي شیبة:۲۱۱۳۷۔ انظر الحدیث:۷۸۶۔