الادب المفرد - حدیث 1258

كِتَابُ بَابُ الْوَقْتِ فِيهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُقَلِّمُ أَظَافِيرَهُ فِي كُلِّ خَمْسَ عَشْرَةَ لَيْلَةً، وَيَسْتَحِدُّ فِي كُلِّ شَهْرٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1258

کتاب مذکورہ امور میں وقت کی تعیین نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے ناخن پندرہ دن بعد کاٹتے اور زیر ناف بال ایک ماہ بعد مونڈتے تھے۔
تشریح : اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے نہیں کرسکتے۔ مطلب یہ ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل یہ تھا۔ اگر اس سے پہلے ضرورت محسوس ہو تو جائز ہے۔
تخریج : صحیح الإسناد موقوفا:أخرجه الخطیب في الجامع لأخلاق:۸۶۲۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے نہیں کرسکتے۔ مطلب یہ ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل یہ تھا۔ اگر اس سے پہلے ضرورت محسوس ہو تو جائز ہے۔