كِتَابُ بَابُ الْخِتَانِ لِلْكَبِيرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: وَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا أَسْلَمَ أُمِرَ بِالِاخْتِتَانِ وَإِنْ كَانَ كَبِيرًا
کتاب
بڑی عمر والے کے ختنے کرنے کا بیان
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں:جب کوئی آدمی مسلمان ہوتا تھا تو اسے ختنے کروانے کا حکم دیا جاتا خواہ وہ بڑی عمر کا ہوتا۔
تشریح :
اس سے معلوم ہوا کہ قرون اولیٰ میں نو مسلموں کو ختنہ کروانے کا حکم دیا جاتا تھا، لہٰذا حسن بصری رحمہ اللہ کا اعتراض محل نظر ہے۔
تخریج :
صحیح الإسناد موقوفا أومقطوعا۔
اس سے معلوم ہوا کہ قرون اولیٰ میں نو مسلموں کو ختنہ کروانے کا حکم دیا جاتا تھا، لہٰذا حسن بصری رحمہ اللہ کا اعتراض محل نظر ہے۔