الادب المفرد - حدیث 1240
كِتَابُ بَابُ الْقَائِلَةِ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانُوا يَجْمَعُونَ، ثُمَّ يَقِيلُونَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1240
کتاب
دوپہر کو آرام کرنے کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جمعہ پڑھ کر قیلولہ کرتے تھے۔
تشریح :
اس سے معلوم ہوا کہ جمعے کی نماز جلدی پڑھنی چاہیے اور قیلولے کے لیے عین نصف النہار شرط نہیں۔ مقصد دوپہر کو تھوڑی دیر آرام کرنا ہے وہ ظہر سے پہلے ہو یا بعد میں۔
تخریج :
صحیح:أخرجه البخاري، کتاب الجمعة:۹۰۵۔ وابن ماجة:۱۱۰۲۔ والنسائي:۴۱۴۰۔ انظر صحیح أبي داود:۹۹۷۔
اس سے معلوم ہوا کہ جمعے کی نماز جلدی پڑھنی چاہیے اور قیلولے کے لیے عین نصف النہار شرط نہیں۔ مقصد دوپہر کو تھوڑی دیر آرام کرنا ہے وہ ظہر سے پہلے ہو یا بعد میں۔