الادب المفرد - حدیث 1196

كِتَابُ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ قَالَ: اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي وَسَلِّمْ مِنِّي

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1196

کتاب کسی ضرورت کے لیے گھر سے نکلتے وقت کی دعا سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر سے نکلتے تو یوں دعا کرتے:’’اے اللہ مجھے سلامت رکھ اور دوسروں کو مجھ سے سلامت رکھنا۔‘‘
تشریح : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں محمد بن ابراہیم راوی مجہول الحال ہے۔
تخریج : ضعیف۔ اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں محمد بن ابراہیم راوی مجہول الحال ہے۔