الادب المفرد - حدیث 1171

كِتَابُ بَابُ إِذَا كَانُوا أَرْبَعَةً حَدَّثَنَا عُثْمَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الْآخَرِ حَتَّى يَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ، مِنْ أَجْلِ أَنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ)) .

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1171

کتاب جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے) سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین آدمی ہوں تو دو علیحدہ ہوکر بات نہ کریں تاآنکہ لوگوں کے ساتھ مل جائیں اس لیے کہ وہ ایک شخص اس وجہ سے غمگین ہو گا۔‘‘
تخریج : صحیح:انظر الحدیث، رقم:۱۱۶۹۔