كِتَابُ بَابُ لَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً، فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ))
کتاب
تین آدمی ہوں تو دو علیحدہ سرگوشی نہ کریں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جب تین آدمی ہوں تو ایک کو چھوڑ کر دو علیحدہ سرگوشی نہ کریں۔‘‘
تشریح :
اگر تین سے زیادہ افراد ہوں تو پھر دو آدمیوں کا علیحدہ ہوکر گفتگو کرنا جائز ہے، بشرطیکہ وہ سرگوشی خیر پر مبنی ہو۔
تخریج :
صحیح:أخرجه البخاري، کتاب الإستئذان:۶۲۸۸۔ ومسلم:۲۱۸۳۔
اگر تین سے زیادہ افراد ہوں تو پھر دو آدمیوں کا علیحدہ ہوکر گفتگو کرنا جائز ہے، بشرطیکہ وہ سرگوشی خیر پر مبنی ہو۔