الادب المفرد - حدیث 1128

كِتَابُ بَابُ: بِمَنْ يَبْدَأُ فِي الْكِتَابِ؟ حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ - وَذَكَرَ الْحَدِيثَ - وَكَتَبَ إِلَيْهِ صَاحِبُهُ: مِنْ فُلَانٍ إِلَى فُلَانٍ "

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1128

کتاب خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بنی اسرائیل کا ایک آدمی تھا....پھر لمبی حدیث ذکر کی....اور اس نے اپنے ساتھی کی طرف یوں لکھا:فلاں کی طرف سے فلاں کے نام۔
تشریح : اس روایت کی سند عمر بن ابی سلمہ کی وجہ سے ضعیف ہے۔ یہ روایت صحیح بخاری میں معلق اور ایک دوسری سند سے موصول دونوں انداز میں موجود ہے۔ (دیکھیں فتح الباري:۴؍ ۴۷۰ و ۳؍ ۳۶۳۔ بخاري:۲۰۶۳)
تخریج : ضعیف: اس روایت کی سند عمر بن ابی سلمہ کی وجہ سے ضعیف ہے۔ یہ روایت صحیح بخاری میں معلق اور ایک دوسری سند سے موصول دونوں انداز میں موجود ہے۔ (دیکھیں فتح الباري:۴؍ ۴۷۰ و ۳؍ ۳۶۳۔ بخاري:۲۰۶۳)