الادب المفرد - حدیث 1125

كِتَابُ بَابُ: بِمَنْ يَبْدَأُ فِي الْكِتَابِ؟ وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: كَتَبْتُ لِابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ: اكْتُبْ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، أَمَّا بَعْدُ: إِلَى فُلَانٍ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1125

کتاب خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے انس بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے کہنے پر خط لکھا تو انہوں نے فرمایا:یوں لکھو:بسم اللہ الرحمن الرحیم، أما بعد الی فلان یعنی فلاں کے نام۔
تخریج : صحیح:ابن ابي شیبة:۲۵۸۸۹۔