الادب المفرد - حدیث 1117

كِتَابُ بَابُ جَوَابِ الْكِتَابِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنِّي لَأَرَى لِجَوَابِ الْكِتَابِ حَقًّا كَرَدِّ السَّلَامِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1117

کتاب خط کا جواب دینا سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:میں خط کا جواب دینا سلام کے جواب کی طرح ضروری سمجھتا ہوں۔
تشریح : سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مقصد یہ ہے کہ جس طرح سلام کا جواب دینا فرض ہے اسی طرح خط کا جواب دینا بھی واجب ہے۔
تخریج : حسن:أخرجه ابن أبي شیبة:۲۶۳۶۹۔ وابن الجعد:۲۳۹۹۔ والبیهقي في شعب الایمان:۹۰۹۷۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مقصد یہ ہے کہ جس طرح سلام کا جواب دینا فرض ہے اسی طرح خط کا جواب دینا بھی واجب ہے۔