الادب المفرد - حدیث 1083

كِتَابُ بَابُ إِذَا قَالَ: أَدْخُلُ؟ وَلَمْ يُسَلِّمْ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: إِذَا قَالَ: أَأَدْخُلُ؟ وَلَمْ يُسَلِّمْ، فَقُلْ: لَا، حَتَّى تَأْتِيَ بِالْمِفْتَاحِ، قُلْتُ: السَّلَامُ؟ قَالَ: نَعَمْ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1083

کتاب جب کسی نے اجازت طلب کی اور سلام نہ کہا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے:کیا میں اندر آسکتا ہوں؟ اور سلام نہ کہے تو اسے کہو:نہیں، جب تک چابی نہ لاؤ اندر نہیں آسکتے۔ میں نے کہا السلام....؟ انہوں نے کہا:ہاں۔
تخریج : صحیح:انظر الحدیث، رقم:۱۰۶۷۔