الادب المفرد - حدیث 1071

كِتَابُ بَابُ الِاسْتِئْذَانُ مِنْ أَجْلِ النَّظَرِ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّمَا جُعِلَ الْإِذْنُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ))

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1071

کتاب اجازت لینا نظر ہی کی وجہ سے ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید فرمایا:اجازت کا مقصد ہی یہ ہے کہ نظر نہ پڑے۔‘‘
تخریج : صحیح:انظر قبله۔