الادب المفرد - حدیث 1064

كِتَابُ بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَخِيهِ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ كُرْدُوسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: يَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أَبِيهِ، وَأُمِّهِ، وَأَخِيهِ، وَأُخْتِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1064

کتاب بھائی سے اجازت لے کر اندر آنے کا بیان سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے باپ، ماں، اور بھائی بہن سے بھی اجازت لے کر اندر جائے۔
تشریح : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں اشعث راوی ضعیف ہے اور کردوس غیر معروف ہے۔
تخریج : ضعیف الإسناد موقوفا:أخرجه ابن أبي شیبة:۱۷۶۰۷۔ اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں اشعث راوی ضعیف ہے اور کردوس غیر معروف ہے۔