الادب المفرد - حدیث 1018
كِتَابُ بَابُ لَا يُسَلَّمُ عَلَى فَاسِقٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، وَمُعَلَّى، وَعَارِمٌ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: لَيْسَ بَيْنَكَ وَبَيْنَ الْفَاسِقِ حُرْمَةٌ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 1018
کتاب
فاسق کو سلام نہ کہا جائے
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا:تمہارے اور فاسق کے درمیان کوئی احترام نہیں۔
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ سلام باہم ادب و احترام پر دلالت کرتا ہے۔ جب فاسق کا احترام نہیں تو اسے سلام کہنے کی بھی ضرورت نہیں۔
تخریج :
صحیح:تفرد به المصنف۔
مطلب یہ ہے کہ سلام باہم ادب و احترام پر دلالت کرتا ہے۔ جب فاسق کا احترام نہیں تو اسے سلام کہنے کی بھی ضرورت نہیں۔