Book - حدیث 993

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ كَرَاهِيَةِ الِاعْتِمَادِ عَلَى الْيَدِ فِي الصَّلَاةِ صحیح حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، سَأَلْتُ نَافِعًا عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي وَهُوَ مُشَبِّكٌ يَدَيْهِ؟ قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: تِلْكَ صَلَاةُ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ.

ترجمہ Book - حدیث 993

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز میں ہاتھ کا سہارا لینے کی کراہت جناب اسماعیل بن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے نافع سے پوچھا کہ اگر کوئی آدمی نماز کے دوران میں تشبیک کیے ہوئے ہو تو ؟ ( یعنی دونوں ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے میں دیے ہوئے ہو ؟ ) انہوں نے کہا : ابن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ یہ«مغضوب عليهم»( یعنی یہودیوں ) کی نماز ہے ۔