Book - حدیث 991

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ الْإِشَارَةِ فِي التَّشَهُّدِ ضعیف حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ مِنْ بَنِي بَجِيلَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا ذِرَاعَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى، رَافِعًا إِصْبَعَهُ السَّبَّابَةَ، قَدْ حَنَاهَا شَيْئًا.

ترجمہ Book - حدیث 991

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: تشہد میں ( انگلی سے ) اشارہ کرنا جناب مالک بن نمیر خزاعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا : آپ ﷺ اپنے داہنے دستے کو اپنی دائیں ران پر رکھے ہوئے تھے ، شہادت کی انگلی اٹھائے ہوئے تھے اور کچھ ٹیڑھا سا بھی کیے ہوئے تھے ۔
تشریح : شیخ البانی نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔اس لئے انگلی کو خم دینےکی بجائے اسے سیدھا کھڑا رکھا جائے (یعنی تشہد میں) شیخ البانی نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔اس لئے انگلی کو خم دینےکی بجائے اسے سیدھا کھڑا رکھا جائے (یعنی تشہد میں)