Book - حدیث 981

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ بَعْدَ التَّشَهُّدِ حسن حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ: >قُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

ترجمہ Book - حدیث 981

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: تشہد کے بعد نبی ﷺ کے لیے صلاۃ ( درود) کا بیان محمد بن عبداللہ بن زید نے جناب عقبہ بن عمرو ؓ سے یہ حدیث نقل کی کہ کہا کرو «اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آل محمد» ۔
تشریح : نبی کریم ﷺ کے امی ہونے کا معنی یہ ہیں۔کہ آپ روایتی انداز میں لوگوں کے ہاں پڑھے ہوئے نہیں ہیں۔بلکہ جبرئیل امین کے شاگرد ہیں۔ نبی کریم ﷺ کے امی ہونے کا معنی یہ ہیں۔کہ آپ روایتی انداز میں لوگوں کے ہاں پڑھے ہوئے نہیں ہیں۔بلکہ جبرئیل امین کے شاگرد ہیں۔