Book - حدیث 967

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ مَنْ ذَكَرَ التَّوَرُّكَ فِي الرَّابِعَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو، أَخْبَرَنِي فُلَيْحٌ، أَخْبَرَنِي عَبَّاسُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ: اجْتَمَعَ أَبُو حُمَيْدٍ، وَأَبُو أُسَيْدٍ، وَسَهْلُ بْنُ سَعْدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ... فَذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ، وَلَمْ يَذْكُرِ الرَّفْعَ إِذَا قَامَ مِنْ ثِنْتَيْنِ، وَلَا الْجُلُوسَ، قَالَ: حَتَّى فَرَغَ، ثُمَّ جَلَسَ فَافْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى، وَأَقْبَلَ بِصَدْرِ الْيُمْنَى عَلَى قِبْلَتِهِ.

ترجمہ Book - حدیث 967

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: چوتھی رکعت میں تورک کا بیان ( یعنی سرین پر بیٹھنا) جناب عباس بن سہل کہتے ہیں کہ سیدنا ابوحمید ، ابواسید ، سہل بن سعد اور محمد بن مسلمہ ؓم اکٹھے ہوئے اور یہ حدیث بیان کی ۔ اور اس میں دو رکعتوں سے اٹھ کر رفع یدین اور بیٹھنے کا ذکر نہیں کیا ۔ کہا حتیٰ کہ جب آخر میں پہنچے تو بیٹھ گئے ، بائیں پاؤں کو بچھا لیا اور اپنے دائیں پاؤں کے پنجے کو قبلے کی طرف کر لیا ۔