Book - حدیث 961

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَرَاهُمُ الْجُلُوسَ فِي التَّشَهُّدِ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.

ترجمہ Book - حدیث 961

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت جناب یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ قاسم بن محمد نے ان کو تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھلائی اور حدیث ذکر کی ۔
تشریح : نوخیز بچوں اورطلبہ کی تعلیم وتربیت کےلئے عملی مشاہدہ بہت اہم ہے۔ نوخیز بچوں اورطلبہ کی تعلیم وتربیت کےلئے عملی مشاہدہ بہت اہم ہے۔