Book - حدیث 960

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ صحيح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. قَالَ أَبو دَاود: قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى أَيْضًا مِنَ السُّنَّةِ، كَمَا قَالَ جَرِيرٌ.

ترجمہ Book - حدیث 960

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت عثمان بن ابی شیبہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کہ مانند بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ حماد بن زید نے یحییٰ کی سند میں «من السنة» کا لفظ کہا ہے جیسے کہ جریر نے کہا ہے ۔
تشریح : صحابی رسول کا (من السنۃ) سنت یہ ہے کے الفاظ بولنا حدیث کے مرفوع ہونے کی دلیل ہواکرتی ہے۔ صحابی رسول کا (من السنۃ) سنت یہ ہے کے الفاظ بولنا حدیث کے مرفوع ہونے کی دلیل ہواکرتی ہے۔