Book - حدیث 945

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ فِي مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ، يَرْوِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ, فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ, فَلَا يَمْسَحِ الْحَصَى

ترجمہ Book - حدیث 945

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز میں کنکریاں چھونا یا درست کرنا سیدنا ابوذر ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ ” جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو ( اللہ کی ) رحمت اس کے روبرو ہوتی ہے لہٰذا کنکریاں نہ چھوا کرے ۔ “