Book - حدیث 943

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ الْإِشَارَةِ فِي الصَّلَاةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبُّوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشِيرُ فِي الصَّلَاةِ.

ترجمہ Book - حدیث 943

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز میں اشارہ کرنا سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز میں اشارہ کر دیا کرتے تھے ۔
تشریح : مثلا سلام کا جواب دینا یا خاموش رہنے کا اشارہ کرنا (دیکھئے گزشتہ باب 165۔166) مثلا سلام کا جواب دینا یا خاموش رہنے کا اشارہ کرنا (دیکھئے گزشتہ باب 165۔166)